ریمنڈڈیوس کی رہائی کی کہانی؛رکشے کی زبانی

Jul 03, 2017

auto

سال 2011 میں لاہور میں دو پاکستانی شہریوں کو فائرنگ سے قتل کرنے والے سی آئی اے کنٹریکٹر ’’ ریمنڈ ڈیوس‘‘ کی کتاب منظر عام پر آنے کے بعد لاہور ہی میں ایک رکشے پرلکھی تحریر نے سب کو چونکا دیا، کتاب میں ریمنڈ ڈیوس نے پاکستان سے بحفاظت رہائی میں اپنی مدد کرنے والے بڑےناموں سے پردہ اٹھایا ہے جس پر واقعی یہ تحریر حسب حال لگتی ہے۔

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کی خوشی میں ہرمال ملے گا دو آنے یہ شیر یہ گیدڑ 2 آنے، یہ سارے لیڈر2آنے جذبوں کی کہانی 2 آنے، غیرت کے فسانے 2 آنے

قابل غور وفکر بات آخری میں انگریزی میں تحریر کردہ جملہ ہے ’’ہمیشہ سچ بولو‘‘۔

raymond davis

diplomatic immunity

Tabool ads will show in this div