کنفیڈریشن کپ،جرمنی نےچلی کوشکست دیکرٹائٹل جیت لیا

Germany's forward Timo Werner (L celebrate with Germany's midfielder Lars Stindl and Germany's midfielder Leon Goretzka after scoring during the 2017 Confederations Cup semi-final football match between Germany and Mexico at the Fisht Stadium in Sochi on June 29, 2017. / AFP PHOTO / Yuri CORTEZ        (Photo credit should read YURI CORTEZ/AFP/Getty Images)

a.espncdn.comسینٹ پیٹرز برگ: روس میں ہونے والے 2017 کے کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل عالمی چیمپئن جرمنی نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں جرمنی نے چلی کو ایک گول سے شکست دی۔ فٹ بال کے میگا ایونٹ  کنفیڈریشن کپ کا ٹائٹل عالمی فٹ بال چئمپین جرمنی نے اپنے نام کرلیا، فائنل میں جرمنی نے چلی کو ایک گول سے شکست دی، میچ کے آغاز میں دونوں جانب سے ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوا۔

Germany's forward Timo Werner (L celebrate with Germany's midfielder Lars Stindl and Germany's midfielder Leon Goretzka after scoring during the 2017 Confederations Cup semi-final football match between Germany and Mexico at the Fisht Stadium in Sochi on June 29, 2017. / AFP PHOTO / Yuri CORTEZ        (Photo credit should read YURI CORTEZ/AFP/Getty Images)

Germany-v-Chile-Group-B-FIFA-Confederations-Cup-Russia-2017-768x403 تاہم پہلے ہاف کے درمیان جرمنی کی جانب سے اسٹرائیکر لارس سٹنڈل کے گول نے جرمنی کو مصبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا، جرمنی کی جانب سے گول داغنے کے بعد چلی نے متعدد بار حساب برابر کرنے کی کوشش کی، تاہم جرمنی کے مصبوط دفاع نے چلی کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا اور پہلے ہاف میں پلڑ جرمنی کا ہی بھاری رہا۔

Chile-v-Germany-Final-FIFA-Confederations-Cup-Russia-2017

Chile

میچ کا دوسرا ہاف شروع ہوا تو ایک بار پھر عالمی چیمپئن کی جانب سے مزید برتری حاصل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم اسے کامیابی نہ مل سکی، دوسری جانب چلی نے بھی حساب برابر کرنے کیلئے مسلسل کوششوں کو جاری رہا، مگر تمام کوششیں ہوا ہوگئیں۔ مقررہ وقت میں میچ کا اختتام ہوا اور فائنل کا فاتح جرمنی ٹھہرا۔ CHIGER

805724972.0 فائنل میں فاتح ٹیم کے لارس اسٹنڈل کی جانب سے 20 ویں منٹ میں کیے گئے گول نے جرمنی کو کنفیڈیریشن کپ کا بھی چیمپئن بنا دیا۔میچ میں چلی کی ٹیم نے حریف ٹیم کے گول پوسٹ پر خوب حملے کیے اور میچ پر چھائی رہی لیکن بد قسمتی سے وہ کوئی کامیابی حاصل نہ کرسکی۔

699929304.0

699919562.0 واضح رہے کہ اس سے قبل برفانی ریچھ نے جرمن ٹیم کی جیت کی پیشگوئی کی تھی، برفانی ریچھ کی پہلی کوشش نتیجہ خیز نہ ہونے کے بعد یہ سمجھا جا رہا ہے کہ دونوں ہاف میں مقابلہ برابر رہے گا، جب کہ فیصلہ اضافی وقت میں ہوگا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سیمی فائنل میں جرمنی نے میکسیکو اور چلی نے پرتگال کو شکست دی کر فائنل میں جگہ بنائی۔ تیسری پوزیشن کیلئے پرتگال اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ سماء

Chile

Confederations Cup

footballs

SNOW BEAR

Tabool ads will show in this div