پولیس پر حملے میں ملوث 3 افراد کو 40، 40 سال قید کی سزا

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے قتل کے 3 مجرموں کو 40، 40 سال قید کی سزا سنادی۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس پر حملہ اور قتل کے 3 مجرموں کو مجموعی طور پر 40، 40 قید کی سزا سنائی جبکہ مجرمان کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

مجرمان نے 23 دسمبر 2013ء کو ملیر کے علاقے میں پولیس پارٹی پر کریکر حملہ کیا، واقعے میں ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔ سماء

MQM

KESC

policy

retires

Tabool ads will show in this div