پولینڈ ریلی،ڈرائیورز کی ایک سے بڑھ کرایک پرفارمنس

Jul 02, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/MOTOR-POLLAND-NAT-02-07.mp4"][/video]

Rally-Poland-2014-

وار سا : پولینڈ ریلی میں ڈرائیورز کی ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس، اسپیڈ کے ساتھ کنٹرول کا بھی شاندار مظاہرہ کیا، ایسٹونیا کے اوٹ ٹاناک نے چوتھے مرحلے کی ریس اپنے نام کی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

poland rally

ott tanak

Tabool ads will show in this div