اٹھارہ سو سی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی

FBR Tax Isb PKG 02-04

اسلام آباد :نئے مالی سال کے آغاز پرسیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کےگیارہ نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے۔اٹھارہ سوسی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی کردی گئی۔ فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ سےکرائی جائےگی۔اٹھارہ سو ایک سے اڑھائی سو سی سی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی پچھہترفیصد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے تحت درآمدی خام کپاس پرڈیوٹی عائدکردی گئی۔درآمدی کپڑے پر بھی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ درآمدی کپڑے پرچھ فیصد ٹیکس پرمزید دوفیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ فولاد کے خام مال پر ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ سماء

TAX

Sales Tax

Federal excise Duty

Tabool ads will show in this div