سانحہ بہاولپور؛2 اورزخمی دم توڑگئے،تعداد197 ہوگئی

Pakistani soldiers stand guard beside burnt out vehicles at the scene where an oil tanker caught fire following an accident on a highway near the town of Ahmedpur East, some 670 kms (416 miles) from Islamabad on June 25, 2017. At least 123 people were killed and scores injured in an inferno that erupted after an oil tanker overturned in central Pakistan early on June 25 and crowds rushed to collect fuel, an official said. / AFP PHOTO / SS MIRZA

لاہور:سانحہ احمد پورشرقیہ میں جھلسنےوالے مزید دو افراد لاہور کے جناح اسپتال میں دم توڑ گئے ۔جاں بحق افراد کی ایک سو ستانوے ہوگئی۔ احمد پور شرقيہ ميں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد لوگوں کے تیل جمع کرنے کے دوران اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 197 ہو گئی۔ افسوسناک واقع ميں زخمي ہوئے والے کئي افراد کو لاہور کے جناح اسپتال منتقل کيا گيا تھا جہاں مزید دو زخمی چل بسے۔

اسپتال زرائع کے مطابق اب تک لائے گئے مريضوں ميں سے برن يونٹ ميں 9 افراد دم توڑ چکے ہیں۔رات گئےچل بسنے والي خاتون حميدہ بي بي کا تعلق خان پور مرچاں والا سے تھا اور اسکا جسم 66 فيصد تک جل چکا تھا جو رات گئے دم توڑ گئی۔

مختلف اسپتالوں میں  زیر علاج زخمیوں کی مجموعی تعداد 75رہ گئی  ہے جن میں سے  12زخمی لاہور کے جناح اسپتال، 23نشتراسپتال ملتان ، 26 بہاول وکٹوریہ اسپتال اور 14زخمی ٹی ایچ کیواسپتال احمد پور شرقیہ میں زیرعلاج ہیں۔ سماء

PUNJAB

Bahwalpur

ahmedpur sharqia

ahmedpur sharkia

shell oil

Tabool ads will show in this div