ٹیکنالوجی

بچوں کیلئے نیا سرچ انجن

kiddle-info لاس اینجلس : گوگل کی جانب سے بچوں کیلئے نیا سرچ انجن متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گوگل کی جانب سے بچوں کیلئے کڈل نامی سرچ انجن متعارف کرایا گیا ہے، جس کا مقصد بچوں کو صاف اور معلومات سے بھرپور آئن لائن ماحول فراہم کرنا ہے۔

Kiddle ایجنسی رپورٹ کے مطابق کڈل کا اپنا یوٹیوب کا چینل بھی بچوں کیلئے لانچ کیا گیا ہے، جو نہ صرف تعلیم، معلومات بلکہ تفریح بھی فراہم کرے گا۔ kiddle1 سرچ انجن کے ہوم پیج پر ویب، امیج، نیوز اور ویڈیوز کے علاوہ ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ کا ایک لنک بھی دیا گیا ہے جس پر کلک کرتے ہی کڈل‘ آپ کو بچوں کےلیے گوگل انسائیکلوپیڈیا کے پیج پر پہنچا دیتا ہے جہاں سرچ باکس کے علاوہ مختلف عنوانات کی ایک طویل فہرست بھی موجود ہے۔ Kiddle-search-engine گوگل کا دعوی ہے کہ اس کے انسائیکلوپیڈیا میں 7 لاکھ سے زائد معلوماتی تحریریں رکھی گئی ہیں جو بہت ہی آسان اور سادہ انگریزی زبان میں ہیں۔ سماء

search engine

kindle

Tabool ads will show in this div