برطانوی وزیراعظم کےلیےنئی مشکل،حکومت مخالف مظاہرے

London Protest 01-07

لندن: برطانوي وزيراعظم ٹريسامے کيلئے نئي مشکل آگئی۔لندن ميں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت پالیسیوں پراحتجاج کیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مظاہرین نے حکومت کی عوامی فلاح وبہبود کے اداروں میں فنڈنگ اور کٹوتیاں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہارکیا۔

مبصرين کا کہنا ہے کہ يہ احتجاج الیکشن کے نتیجے میں کمزور حکومت کے لئے مزید مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔

ان مظاہرے میں لیبرلیڈرجرمی کوربن اور جان میکڈانلڈ بھی شامل ہونے کا امکان تھاجبکہ لندن آتشزدگی کے متاثرین بھی احتجاج میں شامل رہے۔  سماء

london protest

Tabool ads will show in this div