کراچی: لیاری سے مسافروں سے بھری بس اغوا
اسٹاف رپورٹر
کراچی: لیاری کے علاقے شیر شاہ سے نامعلوم افراد نے نجی کمپنی کی بس کو اغوا کر لیا۔ بس میں 13 افراد سوار تھے۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی۔ جب کہ ذرائع کے مطابق آج صبح سے شہر کے مختلف علاقوں سے 25 افراد کو اغوا کرنے کی اطلاعات ہیں۔ سماء