جے آئی ٹی تحقیقات،سابق چیئرمین نیب نے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

Jul 01, 2017

Jit 50th Isb Pkg 28-06 اسلام آباد : پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے بننے والی جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز کی تفتیش کے معاملے پر سابق چیئرمین نیب سید امجد کے بیانات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ نیب کے سابق چئیرمین نے مشترکا تحقیقاتی ٹیم میں پیشی کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کو حدیبیہ پیپر ملزکی انکوائری بند کرنے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ سید امجد نے انکشاف کیا کہ اسحاق ڈار نے پرویز مشرف کے ساتھی کے ذریعے بیان حلفی کی خواہش ظاہر کی۔ جے آئی ٹی وزیراعظم کی صاحبزادی کی طلبی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی پیش ہونے کا حکم دے گی۔ اسحاق ڈار سے بیان حلفی سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔ سماء

JIT

SHARIF FAMILY

panama case

Pervaiz Musharraf

Hudaibia Paper Mills

former NAB chairman

Tabool ads will show in this div