سندھ حکومت کااےڈی خواجہ پرنیاوار

Jul 01, 2017

AD KHAWAJA PROFILE KHI PKG 12-03 Mukkaram

کراچی: آئی جی کو ہٹا نہیں سکتے تو بے اختیار کردو۔

 سندھ سرکار نےاللہ ڈنوں خواجہ  کے خلاف نیا حربہ استعمال کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اے ڈی خواجہ سے ایس ایس پیز کی تقرریوں اور تبادلوں کا اختیار لے لیا گیا۔ کس ضلع میں کونسا ایس ایس پی لگانا ہے،اب فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ خود کریں گےليکن کارکردگی کا جواب آئی جی سندھ کو دينا ہوگا ۔

چیف سیکریٹری نے وزیراعلیٰ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سماء

AD Khawaja

Tabool ads will show in this div