رانا ثناء کے بیان پر سیاسی رہنماوں کی تنقید
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں ایسا کوئی ماحول نہیں جہاں جانے سے مشرقی روایات کی خلاف ورزی ہو۔ رانا ثنا اللہ نے جیسی بات کہی ایسی ہی بات نہال ہاشمی نے بھی کی تھی۔ عدالت کو دیکھنا چاہیے۔ شیخ رشید کو فیصلہ ن لیگ کے خلاف آنے کی امید۔ فواد چوہدری نے رانا ثنا اللہ کی دھمکیوں کو گیڈر بھبکیاں قرار دیدیا۔