بانی پاکستان کی جائے پیدائش بھی پانی پانی
کراچی میں انتظامیہ کے ناقص انتظامات کے کیا ہی کہنے ، بارش سے کھارادرمیں واقع باني پاکستان کی جائے پیدائش وزیر مینشن بھي ڈوب گیا۔ وزیر مینشن کے اطراف پانی ہی پانی ہے لیکن عملہ موجود ہے نہ انتظامیہ۔ مزہید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندے شفقت عزیز
quaid e azam
wazir mension
تبولا
Tabool ads will show in this div