کراچی تالاب بن گیا،گاڑیاں تیرنےلگیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/KHI-TALAB-29-06.mp4"][/video] KHI TALAB 29-06

کراچی کےعلاقے کلفٹن میں موسلادھاربارش کےبعدسڑکوں پرکئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔ بارش کےپانی میں سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔پانی کے ریلے اس قدر شدید تھے کہ گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آئیں۔ یہ مناظر دیکھیں۔

MET OFFICE

Tabool ads will show in this div