کال کوٹھڑی میں بچھو چھوڑے جاتے ہیں؛جمشید دستی نے ثبوت دکھادیا
پانی چوری کے الزام میں گرفتاررکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ریمانڈ کیلئےاے ٹی سی میں پیش کردیا گیا ۔ کہتے ہیں کال کوٹھری میں بچھو چھوڑے جاتے ہیں، جمشید دستی نےمارا ہوا بچھو بھی میڈیا کو دکھایا۔ کیا کہا؟ سنیے