مستونگ میں مسافروں کے قتل کی لرزہ خیز واردات،عینی شاہد کی زبانی

ویب ایڈیٹر :

کوئٹہ :  مستونگ کے علاقے میں  بے گناہ اور معصوم مسافروں کی لرزہ خیز ہلاکت کا آنکھوں دیکھا حال بتانے والے عینی شاہد کا کہنا تھا کہ  کوچز جب منگوچر کے قریب  پہنچی تو پہلے ہماری گاڑیوں پر پتھراؤ کیاگیا پھر انہوں نے گولیاں ماریں، بعد ازاں دہشت گرد بسوں کی جانب آئے اور انہوں نے کوچز سے  22  مسافر  اتارے، اور پانچ مغویوں کو چھوڑا گیا ہے۔

عینی شاہد کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ارد گرد کے علاقوں میں جاری ہے، فرنٹیئر کور اور لیویز  مشترکہ  آپریشن کر رہے ہیں، علاقے کی  بندی کردی گئی ہے، جب کہ قلات سے بھی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ آپ بھی دیڈیو دیکھیں۔ سماء

میں

خیز

کی

کے

premier

financial

cpec

Tabool ads will show in this div