پانچ ہزارسال پرانی تہذیب پانی پانی ہوگئی

Lrk Moenju Daro 28-06

لاڑکانہ میں  تیز بارش سے موئن جو دڑو  آثارقديمہ خطرے ميں پڑگئے۔ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پانی کی نکاسی نہ ہونے سے ڈی کے ایریا میں گلیوں اور کمروں کو نقصان پہنچا جبکہ اینٹیں بھی ٹوٹنے لگی ہیں۔

moen jo daro

Tabool ads will show in this div