ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


کراچی سے ٹھٹھہ جانے والی کوسٹراورکارمیں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔

کراچی سے جانے والی کوسٹر ٹھٹھہ کے علاقے گجو کے قریب تیز رفتارکارسےجاٹکرائی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت صدام، ماروی اور صدیق کے نام سے ہوئی۔

زخمیوں کو سول اسپتال مکلی متقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

میں

MQM

Tabool ads will show in this div