کراچی میں تھوڑی دیر کی بارش سے نظام درہم برہم

Khi After Rain Pkg 29-06

کراچی: رین ایمرجنسی کے دعوے دھرے رہ گئے۔ کراچی میں تھوڑی دیر کی بارش نے شہری انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ گلیاں اور شاہراہیں تالاب بن گئیں جب کہ بابائے قوم کا گھر بھی پانی میں ڈوبا رہا۔

شہری انتظامیہ نے ایک دن پہلے رین ایمرجنسی نافذ کی تھی۔ ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے دعویٰ کیا تھا سڑکوں اور گلیوں میں پانی کھڑا نہیں ہوگا لیکن کارکردگی صفر رہی۔

لیاقت آباد انڈر پاس ہو یا ناظم آباد انڈر پاس ہر جگہ بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، اولڈ سٹی ایریا اور جامعہ کلاتھ سمیت شہر کی اہم شاہراؤں سے برساتی پانی کی نکاسی نہ ہو سکی۔ سما

Arshad Vohra

deputy mayor

rain emergency system

underpasses

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div