وزیر داخلہ کی نفرت آمیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

Jun 29, 2017

Chaudhry-Nisar-ali-khan-640x425

اسلام آباد: وفاقي وزير داخلہ چوہدري نثار نے ايف آئي اے کو نفرت آميز مواد پھيلانے والوں کے خلاف کارروائي کي ہدايت کردي ہے۔

چوہدري نثار کا کہنا تھا کہ  فرقہ وارانہ تشدد پاکستان کیلئے اتنا ہی خطرناک ہے جتنی دہشت گردی۔

وزیر داخلہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی مشاورت سے اس سلسلے میں مشترکہ آواز اٹھانے اور اس روش کی فوری روک تھام کے لیے متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ سما

INTERIOR MINISTER

Sardar Yousuf

Hate content

Tabool ads will show in this div