رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ڈپٹی میئر کراچی

Arshad Vohra R bpr 28-06

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی اور عملہ بھی سڑکوں پر ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کہتے ہیں کسی مدد کا انتظار کیے بغیر نکاسی آب کا کام شروع کردیا ہے۔ موبائل پمپنگ وہیکلز کی مدد سے پانی نکالا جارہا ہے جن علاقوں سے شکایات مل رہی ہیں وہاں فوری کارروائی کررہے ہیں۔

rain emergency

Arshad Vohra

deputy mayor

mobile pumping vehicles

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div