سکھر میں آندھی، موسم خوشگوار، ویڈیو دیکھیں

Sukkur Rain 2100 27-06

گرمی کے ماروں کو آگيا قرار، بارشيں لانے والا نظام سندھ ميں داخل ہوگيا، سکھر ميں موسلا دھار بارش سے گرمی رفو چکر ہو گئی، کراچی والے بھی تيار ہو جائيں کيونکہ موسم کا حال بتانے والوں نے شہر قائد کے باسيوں کو بھی بارش کا سامنا کرنے کی خبر سنا دی۔ ویڈیو دیکھیں۔

SUKKUR

MET OFFICE

Tabool ads will show in this div