سرچ انجن گوگل کو 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جر مانہ

google

برسلز : یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن نے سرچ انجن گوگل کو 2 ارب 40 کروڑ یورو کا ریکارڈ جرمانہ عائد کردیا۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن کے سربراہ مارگیٹ ویسٹیگر نے بتایا کہ گوگل نے اینٹی ٹرسٹ رولز کی خلاف ورزی کی اور اپنی شاپنگ سروس دیکر غیرقانونی کام کیا اور اپنی مصنوعات کو برتر قرار دیا۔

یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن نے گوگل کو 2 ارب 40 کروڑ یورو جرمانہ عائد کرتے ہوئے اپنا طرز عمل ٹھیک کرنے کیلئے 90 دن کی مہلت بھی دی ہے۔ اے پی پی

WEBSITE

EUROPEAN UNION

search engine

Tabool ads will show in this div