سیلفی بوائے کی نئی سیلفی وائرل
کراچی : سیلفی بوائے کی ایک اور سیلفی وائرل ہوگئی، احمد شہزاد نے اپنے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ عید کے موقع پر تصویر ٹویٹر پر ڈال دی، ہزاروں لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ساتھ ہی ری ٹویٹ بھی کردی۔
پاکستانی اوپنر احمد شہزاد نے اپنی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی، اپنے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ تصویر کو لوگوں نے کافی پسند کیا، سیلفی بوائے کو نئی تصویر پر 7 ہزار سے زائد لائیک ملے جبکہ 2 ہزار سے زیادہ افراد نے تصویر کو ری ٹویٹ بھی کیا ہے۔
آپکو اور آپکے اہلے خانہ کو ہماری طرف سے دلی عید مبارک pic.twitter.com/F1wK7y43O9
— Ahmad Shahzad (@iamAhmadshahzad) June 26, 2017
احمد شہزاد نے تصویر کے ساتھ ’’آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے عید مبارک‘‘ کا پیغام بھی درج کیا ہے۔ سماء
ahmed shahzad
تبولا
Tabool ads will show in this div