کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی : شہر قائد کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 38 میٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش تھا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سماء