لندن،کیمڈن میں واقع فلیٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

A-fire-at-Waxham-House-in-Camden-North-London-625085 [video width="480" height="272" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Camden-fire-Video-of-firefighters-tackling-blaze-at-Waxham-H.mp4"][/video]

لندن : لندن کے شمالی مغربی حصے میں واقع کیمڈن میں قائم فلیٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کیلئے 60 سے زائد فائر فائٹرز مصروف عمل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق لندن کے شمال مغربی حصہ میں واقع کیمڈن کے علاقے میں قائم فلیٹوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے60 سے زائد فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں۔

hampstead-fire

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلیٹوں سے متحصل رائل فری اسپتال اور ارد گرد کی اسٹریٹس کو بھی کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے بلاک کردیا گیا ہے۔

        کیمڈن میں واقع واکسیم ہاؤس میں لگی آگ پر قابو پانےکی کوششیں جاری ہیں۔ جب کہ سوشل میڈیا پر آتشزدگی سے متعلق مختلف تصاویر اور ویڈیوز بھی ریلیز کی گئی ہیں۔ سماء

london fire

waxhouse

royal free hospital

waxham house

London Borough of Camden

fire in london flats

Tabool ads will show in this div