چین، پہاڑی گاﺅں میں بھاری تودہ گرنے سے 15 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے پہاڑی گاوں میں بھاری تودہ گرنے سے 15افراد ہلاک ہو گئے ۔
سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغرب میں ایک پہاڑی گاﺅں میں بھاری تودہ گرنے کے بعد 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ریسکیو ہیڈکوارٹر کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن ایک پہاڑی تودہ گرنے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ،چند لوگوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ ایک سو سے زائد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کی جا رہی ہے۔ سماء ْ اے پی پی
FOOTAGE
CHINA
village
تبولا
Tabool ads will show in this div