عیدالفطر کے موقع پرملک بھر میں 14 فلمیں ریلیز کی جائیں گی

Jun 25, 2017

Indian-Movies-Banned-in-Pakistani-Cinemas-2

لاہور: عیدالفطر کے مو قع پر ملک بھر میں 14 فلمیں ریلیز کی جائیں گی جس میں قومی زبان سمیت 4 انگریزی‘ 3 پنجابی‘ 5 پشتو فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

عید سے قبل 3 اردوفلموں کی نمائش جاری تھی جن میں ”شورشرابا اور دیگر فلمیں مسائل کی بنیاد التواءکا شکار ہو گئیں‘ہدایتکار یاسر نواز کی فلم ”مہرالنسائ‘ وی لو یو اور ہدایتکار حسن وقاص رانا کی فلم یلغار۔

پشتو فلمیں زخمونہ‘ دس خوشی بہ منے‘ گل جاناں‘ سستا محبت‘ مے زندگی وہ گرفتار‘۔

پنجابی فلمیں دشمن‘ بہادر‘ مراثن‘ انگریزی فلموں میں ٹرانسفارمرز‘ پائریٹس آف دی کیربین‘ ممی جیسی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔ سماء

release

Pakistani film

Tabool ads will show in this div