جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا، 6 بچے جاں بحق

وانا : جنوبی وزیرستان میں بم دھماکے میں 6 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

فورسز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سرہ روغہ میں بچوں کے ہاتھ ایک کھلونا بم لگ گیا جس سے کھیلنے کے دوران زور دار دھماکا ہوا، واقعے میں 6 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو ڈی آئی خان اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

wana

south Waziristan

Toy Bomb

Tabool ads will show in this div