تھوڑے سے تیل کی خاطرزندگیاں آگ میں جھونک دیں؛عینی شاہد

BWP EYE WITNESS PKG 25-06 Mukkaram

بہاولپور: احمد پور شرقیہ کے قریب تھوڑے سے آئل کی خاطر سیکڑوں افراد نے اپنی زندگیاں آگ میں جھونک دیں۔ عینی شاہدین کہتے ہیں کہ دو سو سے ڈھائی سو کے قریب افراد آئل جمع کرنے آگئے، شاید کسی کے سگریٹ سلگانے سے سانحہ پیش آگیا۔ عيني شاہدين کے مطابق پٹرول آئل ٹینکر الٹںے کے بعد پٹرول کھيتوں ميں بني کياريوں ميں بہہ رہا تھا، دور کہيں برتن ميں تيل بھرتے شخص نے مبینہ طور پر سگريٹ سلگائي اور سیکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔

آگ کياري ميں پھيلتي ہوئي آئل ٹينکر تک پہنچي اور سانحہ ہوگيا۔ ايک اور عيني شاہد نے بتايا کہ منع کرنے کے باوجود لوگ تيل بھرنے سے باز نہ آئے  يہاں تک کہ جان سے گئے۔

123 dead

ahmedpur east

ahmedpur sharqia

Tabool ads will show in this div