آرکائیو
»
کینیڈین وزیراعظم نے پھرمسلمانوں کے دل جیت لیے
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دے کرپھر سب کے دل جیت لیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ڑوئٹر پر شیئر کی ایک ویڈیو میں جسٹس ٹروڈو نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
Entraide aux banques alimentaires du ramadan à Mtl et à Toronto: peu importe notre origine, nous sommes solidaires. pic.twitter.com/gCbkkp0dSE
— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) June 25, 2017
مسلمانوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے اوران کے ہرتہوا میں ان کی خوشیوں میں شریک ہونے والے ٹروڈو نے اس باربھی اپنی روایت برقراررکھی ،ویڈیو میں کینیڈین وزیراعظم ہمسایوں کے ساتھ محبت،ان کی مدد اور ہمدردی کا رویہ رکھنے کا پیغام دے رہے ہیں۔