پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی؛عوام کی عید کی خوشیاں دوبالا
سکھر ميں موٹروے پوليس نےٹرانسپورٹ مافيا کے ستائے مسافروں کي داد رسي کي ۔ اور عيد کي خوشياں دوبالا کرديں پوليس کا ہے فرض مدد آپ کي ۔ ٹيڑھي بائي پاس پرموٹروےپوليس نے زائد کرايہ وصول کرنے پرڈرائيورکي خوب خبر لي اور مسافروں کو زائد لی جانے والی رقم واپس کی۔ ايس پي غلام سرور بھيو کے مطابق دو روز ميں مسافروں کو 18لاکھ روپے تک واپس دلوائے جاچکےہيں ۔ دیکھیے یہ رپورٹ
eid ul fitr
MOTORWAY POLICE
transport fares
تبولا
Tabool ads will show in this div