نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکا، 4 مزدور جاں بحق
ویب ایڈیٹر
مظفر آباد : نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ایک سرنگ میں دھماکے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکا اتوار کی رات سرنگ میں بورنگ مشین چلانے کے دوران ہوا جس سے 4 مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 چینی انجینیئرز بھی شامل ہیں۔
دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق مزدوروں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفر آباد منتقل کردیا۔ سماء
prank
mistakes
piracy
تبولا
Tabool ads will show in this div