لوگ پٹرول اکٹھا کرنے جمع ہوئے تھے؛ڈی سی او
احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد بھڑکنے والی آگ سے متعلق ڈی سی او بہاولپوررانا سلیم افضل کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک سو دس افراد جاں بحق ہوئے، سماء سے گفتگو میں ڈی سی او بہاولپورنے کہا کہ آئل ٹینکر الٹنے کے بعد لوگ پٹرول اکٹھا کرنے کیلئے جمع ہوئے تھے, حادثے میں70 سے 80 موٹرسائیکلز لپیٹ میں آئیں ۔