کراچی؛ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا مقدمہ درج

target killer  pic khi ocv 23-06

کراچی: سائٹ ایریا میں گزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا جس میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ سب انسپکٹر اشرف مغل کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے۔ سماء

POLICEMEN

site area

FIR lodged

unknown gunmen

Tabool ads will show in this div