پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو

CCTV SITE POLICE ATTACK KHI 24-06

کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سماء کو موصول ہوگئی۔ دہشت گردوں نے دیدہ دلیری کے ساتھ کارروائی کی۔ حملہ آور واردات کے بعد پمفلٹ پھینکنے کے لیے واپس آئے

POLICEMEN

KILLING

site area

Tabool ads will show in this div