رحیم یار خان میں خونخوار کتوں نے 3 بچوں کو بھنبھوڑ ڈالا

اسٹاف رپورٹ

رحیم یار خان : رحیم یار خان میں خونخوار کتوں نے 3 بچوں کو بھنبھوڑ ڈالا، تینوں بھائی جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ماں زخمی بھی زخمی ہوئی، پولیس نے کتوں کے تین مالکان کو دھرلیا۔

رحیم یار خان کے نواحی چک 80 فیروزہ میں ارشاد نامی شخص بیوی اور بچوں کے ہمراہ کھیتوں میں پانی دے رہا تھا کہ 5 سے 6 خونخوار کتوں نے حملہ کردیا، تینوں بچے اور ماں شدید زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ بچے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 8 سال کے درمیان ہیں، پولیس نے کتے پالنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔ سماء

بچوں

stage

Tabool ads will show in this div