چیمپئن کرکٹر کی عید شاپنگ
چیمپئز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے رومان رئیس بھی عید کی تیاریاں کرنے طارق روڈ پہنچ گئے، بولے کہ پاکستان کی جیت نے عید کا مزہ دوبالا کردیا، رومان نے کتنے کرتے خریدے بتا رہی ہیں سونیا شہزاد اس رپورٹ میں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV