وانا،جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دو افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


وانا : جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے وانا میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں پولیٹیکل محرر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈکواٹرز وانا کے علاقے خامرانگ میں پولیٹیکل محرر کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں پولیٹیکل محرر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بم دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا، جس کے باعث گاڑی میں موجود پولیٹیکل محرر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہیڈکواٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

میں

MQM

compromise

democratic

piracy

Tabool ads will show in this div