انکوائری کمیشن اجلاس،نجم سیٹھی کے دلچسپ بیان

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : انکوائری کمیشن اجلاس میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب عبد الحفیظ پیرزادہ نے نجم سیٹھی سے پوچھا کہ کیا الیکشن سے پہلے بیوروکریسی ماڈل ٹاؤن اور رائیونڈ کو رپورٹ کررہی تھی، جواب ملا مجھے یاد نہیں۔

اس پر عبد الحفیظ پیرزادہ نے نجم سیٹھی کے پروگرام کی وہ ویڈیو دکھائی جس میں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا تھا، ویڈیو دیکھنے پر نجم سیٹھی نے کہا کہ وہ یہ محسوس کرتے تھے  اسی لئے پروگرام میں ذکر کیا۔ پانچ جولائی دوہزار تیرا کے ُاس کلپ میں نجم سیٹھی نے کیا کہا تھا ۔  آئیے آپ کو دکھاتے ہیں۔ سماء

کے

paypal

بیان

pardon

Tabool ads will show in this div