کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھوں گا
فاسٹ بالرحسن علي مستقبل ميں مزيد اچھي کارکردگي کيلئے پراميد ہيں ۔ حسن علی کے مطابق سرفرازاحمد کی قیادت میں ٹیم نے چیمپئنزٹرافی جیتی،انہیں ٹيسٹ ٹيم کي قيادت دينا اچھا اقدام ہے ۔ نوجوانوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا۔ گوجرانوالہ ميں ميڈيا سے گفتگو کے دوران مزید کیا کہا؟ سنیے