شکر گڑھ بارڈر پر بھارتی جنونی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ

اسٹاف رپورٹ


سیالکوٹ : بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے بعد  پنجاب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی فورسز کی توپیں خاموش کروا دیں۔

بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے ساتھ ہی مارٹر گولوں کو آزادنہ استعمال بھی کیا گیا ۔ جواب میں پنجاب رینجرز نے بروقت اور بھر پور کاروائی کی اور بھارتی فورسز کی توپوں کو خاموش کروا دیا، واقعہ میں کسی قسم کے جانی کی نقصان اطلاع نہیں ملی۔ سماء

کی

پر

vote

فائرنگ

motorbike

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div