کلبھوشن کو ہرگز معافی نہیں ملنی چاہیے،سیاسی رہنما
سما کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں ن لیگ کے رہنما زعیم قادری نے کہا کہ کلبھوشن کی کارروائیوں سے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھانا چاہیے، نبیل گبول بولے پاکستان میں کلبھوشن کے سہولت کار موجود ہوسکتے ہیں ان پر بھی ہاتھ ڈالا جائے ۔ ویڈیو دیکھیں