پی ٹی آئی رہنماء نے غلطی تسلیم کرلی

غلط کیا ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا، تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کہتے ہیں مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کا خلل ڈالنا درست نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔