کلبھوشن یادیو کا نیا اعترافی بیان، ویڈیو دیکھیں

کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کردی، آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی دہشت گرد کا نیا اعترافی بیان جاری کردیا گیا، جس میں اس نے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں اور معصوم لوگوں کے قتل عام کے نیٹ ورک کی تفصیلات بتائی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔