مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو کے دوران بدنظمی

MARYAM BADNAZMI FTG 22-06

وزیر اطلاعات کی میڈیا سے بات چیت کے دوران بدنظمی ہوئی۔ بہت لمبی بات چیت ہوگئی۔ اب ہمیں موقع دیں۔ تحریک انصاف کی عظمیٰ کاردار ڈائس حاصل کرنے کے لیے آدھمکیں۔ مریم اورنگزیب سے بحث ہوئی۔ کارکن جمع ہوگئے اور پھر پولیس نے انہیں واپس دھکیل دیا۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف بلوہ پارٹی بن گئی ہے۔ سپریم کورٹ پی ٹی آئی کی جانب سے ہراساں کرنے کا نوٹس لے۔

SC

MARYAM AURANGZAIB

information secretary

Uzma Kardar

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div