کوئٹہ سے القاعدہ کے تین اہم رہنما گرفتار

اسٹاف رپورٹر
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق  کوئٹہ میں آئی ایس آئی اور فرنٹیئر کور کے مشترکہ آپریشن کے دوران القاعدہ کے تین اہم رہنماوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں یونس موریطانی، عبدالغفار الشامی اور مصرا الشاہی شامل ہیں۔ کارروائی آئی ایس آئی کی انٹیلی جنس رپورٹ پر کی گئی ۔ سماء

کے

سے

Tahir-ul-Qadri

PAT

Inqilab March

dharna

dialogues

Azadi March

Tabool ads will show in this div