کراچی والوں کے مزے آگئے، پیسے ڈبل

Malamal Atm khi pkg  21-06 khurram

کراچی : اے ٹی ایم کراچی والوں کو مالا مال کرنے لگے شہر قائد میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے پانچ سو کا نوٹ نکالنے والوں کو ہزار روپے ملنے لگے۔

کراچی والوں کے مزے آگئے اے ٹی ایم مشین اب شہریوں کوعیدی بانٹنے لگی، نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے500 کا نوٹ نکالنے والوں کو1000 روپے ملنے لگے۔

دنیا کا بہترین اے ٹی ایم صرف کراچی میں پانچ سو روپے عیدی ملنے کے بعد بیلنس کی رسید پر بھی ہزار روپے کٹنے کے بجائے پانچ سو روپے لکھا آتا ہے۔

لیکن یہ خوشی زیادہ برقرارنہیں رہے گی۔۔۔ جس جس نے پانچ سو کے ہزار کیےہیں بینک ان کے اکاونٹ سے پیسے ضرور کاٹے گا۔ سماء

Bank

cash double

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div