پاکستان نے ایرانی ڈرون مار گرایا

Jun 21, 2017

3

اسلام آباد : پاکستان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنیوالے ایرانی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔ دفتر خارجہ نے 19 جون کو پیش آنیوالے واقعے کی تصدیق کردی۔

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنیوالے ایرانی ڈرون طیارے کو پاک فضائیہ نے مار گرایا، واقعی 19 جون کو پیش آیا تھا۔

پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی سنگین سزا، پاک فضائيہ نے ايران کا ڈرون طيارہ 4 کلو میٹر تک اندر آنے پر مار گرايا، واقعے سے متعلق پاکستان نے ايرانی حکام سے معلومات کا تبادلہ بھی کرليا۔ سماء

AIR FORCE

FOREIGN OFFICE

Tabool ads will show in this div