ذوالفقار مرزا کو تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی

ویب ایڈیٹر

بدین : ذوالفقار مرزا کو تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی، عدالت نے بیرون ملک جانے کیلئے اجازت کی درخواست بھی منظور کرلی، کہتے ہیں اُمید ہے بلاول اپنے والد کی طرح کرپشن نہیں کرے گا، فہمیدہ مرزا کی نشست پر بختاور کو ٹکٹ ملا تو ویلکم کریں گے۔

سابق وزیر داخلہ سندھ اور پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماء ذوالفقار مرزا کی مختلف تھانوں میں قائم تمام 8 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی، عدالت نے بیرون ملک جانے کی بھی اجازت دیدی۔

ضمانت ملنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقا مرزا نے کہا کہ فہمیدہ مرزا کی نشست پر بختاور کو ٹکٹ ملا تو ویلکم کریں گے، اُمید ہے بلاول اپنے والد آصف زرداری کی طرح کرپشن نہیں کرے گا۔ سماء

ضمانت

boys

Tabool ads will show in this div